سلف الصالحین کی دعا

Woman’s Health
April 26, 2019
Q: Status of Fasting in Rajab?
February 27, 2020
Woman’s Health
April 26, 2019
Q: Status of Fasting in Rajab?
February 27, 2020
سلف الصالحین یہ دعا کیا کرتے تھے۔

ہم بھی یاد رکھیں کہ ہمارے گناہوں کا اثر نہ صرف ہماری زندگی پر آتا ہے۔ بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ ہماری غلطیوں کا اثر ہمارے آس پاس اور امت پر بھی ہوتا ہے۔
یہ جو ہم پریشان ہو کر کہتے ہیں کہ دعا قبول کیوں نہیں ہوتی تو اس کے پیچھے ایک یہ امکان بھی ہو سکتی ہے۔

یہ جو ہم اپنے بچوں کے لیۓ پریشان رہتے ہیں اس میں اس پہلو کو بھی ہمیں کبھی بھولنا نہیں چاہیۓ۔
یہ جو معاشرے کی بڑھتا ہوا انتشار، بے حیائی ، لا قانونیت اور ناانصافی ہم. محسوس کر رہے ہیں اس میں اس زاویے سے بھی سوچیں کہ ہمارے گناہوں کا کتنا اثر
اس سب کو کرپٹ کر رہا ہے۔

ہمارے لیۓ دوسروں کے گناہوں کو تلاش کر کے ان پر الزام لگانا بے حد آسان اور اپنی غلطیوں کو پہچان کر ان کی اصلاح نہایت مشکل ہو گیا ہے۔
تو حالات کو الزام دینے اور لوگوں کو قصور وار ٹہرانے سے پہلے اپنے اپنے گناہوں اور غلطیوں پر فوکس کریں۔

بہتری آنا شروع ہو جاۓ گی۔

اللہ ہمیں درگزر فرماۓ۔
آمین
عائشہ عامر

Comments are closed.